• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کامحاصرہ توڑنےکےلئےایران کاامدادی جہاز

جمعہ 04-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_islamic-republic-of-iran-flag1

فلسطینی انتفاضہ کی دفاعی کمیٹی کےجنرل سکریٹری حسین شیخ الاسلام نےکہاہے کہ ایران غزہ پٹی کامحاصرہ توڑنے کےلئےامدادی جہاز غزہ بھیج رہاہے ۔حسین شیخ الاسلام نےجمعرات کوالعالم کوانٹرویو دیتےہوئے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمرکمیٹی صیہونی بحری قذاقی اور غزہ جانےوالے امدادی کارواں پرحملے پراحتجاج کرتےہوئے، غزہ کامحاصرہ توڑنےکےلئے ایک امدادی جہاز روانہ کررہاہے۔شیخ الاسلام نے اس بات پر تاکید کرتےہوئےکہ غزہ کامحاصرہ توڑنےکاواحد راستہ فلسطینیوں کےلئے امدادی کارواں روانہ کرنا ہے کہاکہ دنیابھر کی قومیں صیہونی حکومت پردباؤ ڈالنےکےلئے صیہونیت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھ کر، غزہ کامحاصرہ توڑنےاور وہاں امدادی سامان پہچانےکی زمین ہموارکریں۔فلسطینی انتفاضہ کی دفاعی کمیٹی کےسربراہ نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہ دنیاکی رائےعامہ کےسامنےصیہونی جرائم میں امریکی ہاتھ آشکار ہوچکاہے کہاکہ واشنگٹن کی جانب سےصیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت میں امریکہ کی کھلی پالیسیاں اورعالمی قوانین پامال کرنےکےسلسلےمیں اسرائیل کےخلاف قرارداد منظور نہ ہونےدینا اب سب کےلئے واضح ہوچکاہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.