• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں سوائن فلو کا کوئی مریض نہیں؛ حسنین معاویہ

ہفتہ 05-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-swen-flow فتح کا تنخواہ دار میڈیا غزہ کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی سازش میں مصروف ہے- فلسطینی آئینی حکومت نے غزہ میں سوائن فلو کے انتشار کی خبروں کی تردید کی ہے – وزارت صحت میں ایمرجنسی امور کے ڈائریکٹر ڈاکٹر معاویہ حسنین نے کہاکہ غزہ کے ہسپتالوں میں اب تک کوئی ایسا مریض نہیں لایا گیا جس میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہو – ڈاکٹر معاویہ حسنین نے واضح کیا کہ کہ سوائن فلو کے انسداد کے لیے قومی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے – وزارت صحت کے وفد نے عریش ائیر پورٹ کے ذریعے سعودی عرب سے واپس نے والے حاجیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ انہیں خنزیری زکام سے بچاو کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں ہدایات دے دی گئیں ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.