• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ حکومت کا شہریوں سے فلسطین سے حلف وفاداری کا حصول

جمعرات 14-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-flag6

اسرائیل کے محاصرہ زدہ فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی آئینی حکومت نے صہیونی ریاست کی طرف سے یہودی ریاست کے ساتھ وفاداری کے لیے حلف کے قانون کی منظوری کے جواب میں فلسطینیوں سے اپنے وطن کے ساتھ وفاداری کا عہد لیا ہے.
مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق غزہ میں منعقدہ ایک تقریب میں حکومت اعلیٰ شخصیات، ممتاز سیاسی راہنما، دانشور اورہر شعبہ زندگی کے افراد نے شرکت کی. اس موقع پرتمام افراد نے حلف اقرار کیا کہ وہ ہرصورت میں سرزمین فلسطین کو فلسطینی قوم کا وطن قرار دینے کی سعی وجہد جاری رکھیں گے.
حکومت کی جانب سے جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں فلسطین سے قانون وفاداری کی منظوری کے سلسلہ میں مزید آگاہی پیدا کی جائے گی۔ غزہ کے تمام تعلیمی اداروں اور دیگر اہم اداروں کے زیراہتمام تقاریب کا انعقاد کر کے شہریوں سے فلسطین کے ساتھ وفاداری کا حلف لیا جائے گا.
خیال رہے حال ہی میں اسرائیلی کابینہ نے ایک نسل پرستانہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے بموجب اسرائیل میں رہنے والے ہر شخص کو اسرائیل کو ایک یہودی ریاست تسلیم کرنا ہو گا.اسرائیل کے اس نسل پرستانہ قانون کا مقصد فلسطینی شہریوں کو حق شہریت سے محروم کرنا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.