• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ اور مغربی کنارے میں ’’اونروا‘‘ کے ڈائریکٹر مستعفی

پیر 17-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_un-relief-and-works-agency-for-palestinian-refugees-unrwa1

اقوام متحدہ کی ورک اینڈ ریلیف ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے میڈیا ایڈوائزر عدنان ابو حسنہ نے غزہ اور مغربی کنارے میں اونروا کے دو مینیجرز ’’جون گینگ‘‘ اور ’’باربرا سنسٹن‘‘ کے اپنے عہدوں سے استعفوں کا اعلان کردیا ہے۔ ابو حسنہ نے بتایا کہ گینگ نے فروری 2006ء کو اونروا میں کام کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے انسانی بحالی کے آفس میں کام کرنے کے لیے یہاں سے استعفی دیا ہے۔ انہوں نے ایجنسی میں کام کرنے والی خاتون مینیجر باربرا کے استعفی کی وجوہات بتانے سے گریز کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.