• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غاصب یہودیوں کی جانب سے حضرت یوسف علیہ السلام کی قبر کی بے حرمتی

بدھ 11-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-zionist-extremist-groups-in-josephs-tomb-near-balata-refugee-camp

دو سو سے زیادہ انتہاء پسند یہودیوں نے ضلع نابلس میں واقع حضرت یوسف علیہ السلام کی قبر مبارک کی بے حرمتی کی، صہیونیوں نے آدھی رات کو قبر پر دھاوا بولا اور صبح تک علاقے میں توڑ پھوڑ کرتے رہے۔ مقامی باخبر ذرائع کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فوج کے جتھوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کی قبر مبارک کے علاقے بلاطہ پر دھاوا بولا. فوج کے ساتھ سیکڑوں غاصب یہودی بھی تھے جن کا مقصد قبر پر اپنے مذہبی شعار کی ادائیگی تھی۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ اس موقع پر سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل فلسطینی مہاجرین کے بلاطہ کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کیمپ پر دھاوا بول کر علاقے کے خلیل ابو عرب نامی مکین کا گھر منہدم کردیا گیا اور ان کے 22 سالہ بھائی محمد ابو عرب کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی طرف منتقل کر دیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.