• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"عوفر”جیل میں قیدیوں پر صہیونی فوج نے ھلہ بول دیا، درجنوں اسیران زخمی

جمعرات 30-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-prison-ofer

مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کی فوجی جیل”عوفر” میں صہیونی فوج کی بدنام زمانہ "النخشون” بٹالین نے جیل میں قیدیوں پر حملہ کر کے درجنوں اسیران کو زخمی کر دیا ہے. صہیونی فوج کی جانب سے قیدیوں پر زہریلی آنسوگیس کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس سے کئی قیدی تاحال بے ہوش بتائے جاتے ہیں. جیل سے مرکزاطلاعات فلسطین کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے جیل کی بیرکوں کے اندر گھس کر قیدیوں کی کوٹھڑیوں میں آنسوگیس کے شیل پھینکے، جس سے کئی قیدیوں کو تشویش حالت میں جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق”النخشون” نامی فوجی یونٹ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے جیل کے وارڈ نمبر14 میں اچانک دھاوا بول دیا. قیدیوں کو تفتیشی کتوں کے ذریعے نہایت وحشیانہ انداز میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اوران کے کپڑے اتار کر انہیں عریاں حالت میں پہروں قطار میں کھڑا رکھا گیا. اس دوران صہیونی فوج نے جیل میں ایک ایک کمرے کی مکمل تلاشی لی. تلاشی کی کارروائی میں قیدیوں کے ان کے گھروں سے فراہم کردہ گرم کپڑے اور دیگر ضرورت کی اشیاء بھی قبضے میں لے لی گئیں. خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین کی عوفرجیل میں1200 فلسطینیوں کو مقید رکھا گیا ہے. قابض دو منزلہ اس جیل میں کل آٹھ مختلف وارڈز ہیں جہاں قیدیوں کو ان پرعائد الزامات کے مطابق مقید رکھا جاتا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.