• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 8 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

علماء مسلمانوں میں قبلہ اول کی اہمیت اجاگر کریں:رابطہ العلماء فلسطین

پیر 26-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

rabeta_palestine رابطہ العلماء فلسطین نے امت مسلمہ سے مسجد اقصی کے دفاع کا مطالبہ کیا – رابطہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امت مسلمہ کمزور اور بے بس نہ ہوتی تو انتہا پسند یہودی جماعتوں کو مسجد اقصی میں بار بار داخل ہونے کی جرات نہ ہوتی- امت مسلمہ کی کمزوری کی وجہ سے صہیونی شیر بنے ہوئے ہیں اور اپنی سازشوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے شب و روز کام کر رہے ہیں- مسجد اقصی کو شہید کرنے اور اس کی جگہ سلیمانی ھیکل کی تعمیر کی سازش کی جارہی ہے- امت مسلمہ کے علماء کو چاہیے کہ وہ مسجد اقصی کے دفاع کیلئے اپنا کردار ادا کریں -وہ اپنی تقریروں او ر خطبوں کے ذریعے قبلہ اول کی اہمیت کو اجاگر کریں- وہ اپنے رہنماوں اور حکمرانوں کو مسجد اقصی کے دفاع کیلئے متحرک ہونے کی تلقین کریں- بیان کے آخر میں سوال کیا گیا کہ یہ امت آخر کب متحرک ہو گی کیا اس وقت متحرک ہوگی جب قبلہ اول صہیونی سازشوں کا شکار ہو چکا ہو گا- بیان فلسطینی اپنے ننگے جسموں سے مسجد اقصی کا دفاع کر رہے ہیں وہ اپنے بھائیوں کی مدد اور حمایت کے منتظر ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.