• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عرب لیگ اور مسلمان حکمران مسجد اقصی کا دفاع کریں: طالب ابو شعر

ہفتہ 24-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa1 فلسطینی ئینی حکومت کے وزیر اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر طالب ابوشعر نے عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری اور مسلمان حکمرانوں سے مسجد اقصی کے دفاع کا مطالبہ کیا ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہودیوں کے مسجد اقصی میں داخل ہونے کی تیاریاں کر رہے ہیں- انتہا پسند یہودی جماعتیں اتوار کے روز یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے مسجد اقصی میں داخل ہونے کی تیاریاں کر رہی ہیں- فلسطینی وزیر نے بین الاقوامی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جرائم کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں – ڈاکٹر طالب ابو شعر نے مسجد اقصی کے دفاع کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی نوجوانوں کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.