• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کے ہاتھوں جنین کے معروف مصلح ومجتہد شیخ فیصل کی زندگی خطرے میں

ہفتہ 13-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-detainee-in-abbas-jail عباس ملیشیا کی قید میں بند 50 سالہ شیخ فیصل سبانا کے خاندان نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ شیخ فیصل کی صحت بہت بگڑی ہوئی ہے، وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہے اور اسے کسی بھی وقت دل کا دورہ پڑ سکتا ہے۔ شیخ فیصل کے خاندان والوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور شیخ فیصل کی زندگی بچانے میں کردار ادا کریں۔ انہوں نے یہ اپیل بھی کی کہ وہ جنین کے گورنر اور سیکیورٹی چیف کو شیخ فیصل کی تندرستی و سلامتی کیلئے مکلف ٹھہرائیں۔ واضح رہے شیخ فیصل کو اسرائیلی انتظامیہ نے اغوا کیا تھا اور دوران ٹارچر ان کی صحت کافی بگڑ گئی تھی اور اس صورتحال کو مدنظر رکھ کر اسے بعد میں رہا کیا گیا۔ رہائی کے فوراََبعد انہیں مثانے کے آپریشن کے مراحل سے گذرنا پرا۔ لیکن اس مہینے کے شروع میں عباس ملیشیا نے انہیں دوبارہ اغوا کیا۔ شیخ فیصل جنین ضلع کے ایک معروف مصلح و مجتہد ہیں۔ وہ سات سال اسرائیلی جیلوں میں رہے ہیں اور صرف چالیس دن پہلے 30 ماہ کی نظر بندی کے بعد رہا کئے گئے تھے۔ اسی دوران اسرائیلی جیلوں میں محبوس کمیٹی کے رہنماوں نے فتح اور عباس ملیشیا کو شیخ میصل کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کرنیکا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی زندگی کو کچھ ہوا تو وہ اس کے ذمہ دار ہونگے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.