• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کے حماس کارکنوں پر حملے جاری، متعدد افراد اغوا

منگل 19-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-kidnap1

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کارکنوں پر حملے جاری ہیں۔ مغربی کنارے کے تمام اضلاع میں حماس کے رہنماؤں کی تلاش میں سرگرداں ملیشیا اہلکاروں نے نابلس اور رام اللہ سے حماس کے تین حامیوں کو اغوا کر لیا ۔ ادھر زیر حراست فلسطینیوں کی رہائی کے عدالتی فیصلوں سے لاعلمی کا اظہار بھی کر دیا گیا ہے۔ نابلس کے گاؤں بلاطہ سے دو بھائیوں نافذ عادل موسی اور وائل عادل موسی کو تفتیش کے لیے طلب کر کے اغوا کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ وائل شہر کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر تھے۔ عباس ملیشیا نے دونوں بھائیوں کی بیویوں کو تفتیش کے لیے طلب کیا جس کو انہوں نے مسترد کردیا جس کے بعد ملیشیا نے ان دونوں کو ہی گرفتار کر لیا ہے۔ ضلع رام اللہ میں عباس ملیشیا نے رکن پارلیمان کے دفتر میں کام کرنے والے عبداللہ کو اغوا کیا اس کے علاوہ گاؤں عین سینیا سے بھی حماس کے متعدد حامیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بیت لحم میں بھی عباس ملیشیا کی جارحیت پر مشتمل کارروائیاں جاری رہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.