• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے فلسطینی بچے کااغوا

پیر 01-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel10 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمو د عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روز حماس کے ایک کارکن کو اغوا کرنے کے ساتھ ایک بچے کو بھی اغوا کیا- ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے الخلیل میں ’’حزب التحریر ‘‘کے ایک کارکن سولہ سالہ بچے کو اغوا کیا- عباس ملیشیا کے اہلکار گھر میں داخل ہوئے اور انہوں نے بچے کے سرپر بندوقو ں کے بٹ مارے اور اسے دھکیلتے ہوئے گاڑی میں ڈالا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.