• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے فلسطینی اسیر کمانڈر کے بیٹے کا اغوا افسوسناک ہے: وصفی قبھا

اتوار 27-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

wasfi-mustafa-izzat-qabha-minister-of-prisoners-affairs-in-palestine فلسطینی آئینی حکومت کے وزیر برائے امور اسیران انجینئر وصفی قبھا نے فلسطینی اسیر کمانڈر جمال ابو ھیجا کے اہل خانہ کیخلاف عباس ملیشیا کی کارروائیوں کو افسوسناک قرار دیا ہے- انہوں نے کہا کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں آٹھ سال سے زائد عرصے سے قید مجاہد کے بیٹے کو گرفتار کرنا فلسطینی عوام کے جہاد اور جدوجہد سے مذاق اور اسے بے حیثیت کرنا ہے- انہوں نے مزید کہا کہ عباس ملیشیا قومی وقار سے کھیل رہی ہے- واضح رہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹ فورسز نے فلسطینی مجاہد جمال ابو ھیجاکے بیٹے کو اغوا کیا اور ان کی اہلیہ کو سیکیورٹی فورسز کے دفتر طلب کر کے پوچھ گوچھ کی- جمال ابو ھیجا گزشتہ آٹھ برس سے اسرائیلی عقوبت خانو ں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں-اس وقت وہ قید تنہائی کاٹ رہے ہیں- صہیونی عدالت نے انہیں نومرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.