• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کی خاتون رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کا اغوا

جمعرات 17-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
3
VIEWS

abbas-militia-pro-israel9 عباس ملیشیا نے فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن سمیرہ حلائقہ کے بیٹے انس محمد حلائقہ کو اغوا کرلیا- جامعہ الخلیل کے طلبہ ذرائع کے مطابق انس حلائقہ کو یونیورسٹی کے احاطے سے اغوا کیا گیا- انس محمد حلائقہ کو قبل ازیں متعدد بار فلسطینی سیکورٹی فورسز کے دفتر میں طلب کیا گیا- وہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرچکے ہیں- سمیرہ حلائقہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے اغوا کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گی- مغربی کنارے میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان نے انس محمد حلائقہ کے اغوا کی مذمت کی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.