• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے مجلس قانون ساز کے اسیر رکن کا بیٹا گرفتار کر لیا

جمعہ 11-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel2 مغربی کنارے میں متنازعہ فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شہریوں کی گرفتاریوں اور ان پر تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے- اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز الخلیل میں عباس ملیشیا کے چھاپہ مار کراسرائیلی جیل میں قید مجلس قانون ساز کے رکن ڈاکٹر عزام سلھب کے بیٹے 26 سالہ نعمان سلھب کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا- عینی شاہدین کے مطابق عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے الخلیل میں ایک رفاہی ادارے کے دفتر پر چھاپہ مارا اور وہاں پر موجو د نعمان سلھب کو گرفتار کر لیا- دوسری جانب مجلس قانون ساز کی رکن منا منصور نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ عباس ملیشیا قانون ساز کونسل کے اراکین کا مسلسل تعاقب کررہی ہے- عباس ملیشیا کے خفیہ دستے مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں مجلس قانون ساز کے اراکین کی نگرانی پر مامور کیے گئے اور ان کی نقل و حرکت نوٹ کر رہے ہیں- مجلس قانون ساز کے اراکین کے دفاتر اور گھروں میں آنے جانے والوں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے- ادھر مجلس قانون سازکے اراکین خلیل ربعی، محمد مطلق اور حاتم ابو قفیشہ نے کہاہے کہ گذشتہ روز عباس ملیشیا اس وقت ان کے تعاقب میں رہی جب وہ اسرائیل جیل میں قید فلسطینی راہنما نائف رجوب کے بھائی شیخ یاسر رجوب کی عیادت کے لیے ان کے گھر گئے- اس دوران عباس ملیشیا کی گاڑیاں ان کی آمد و رفت نوٹ کرنے کے لیے ان کے ساتھ ساتھ چلتی رہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.