• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے دو فلسطینی شہریوں کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا :انسانی حقوق

جمعرات 04-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-centre-for-human-rights-pchr مغربی کنارے میں عباس ملیشیا نے دو فلسطینی شہریوں کو رہا کرنے کے فوری بعد دوبارہ اغوا کرلیا- فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ رام اللہ میں دو فلسطینی شہریوں موید طایع عبدالکریم اور خالد محمود ابو البھاء کو رہائی کے بعد دوبارہ اغوا کرلیاگیا- عدالت نے ان کی رہائی کا فیصلہ صادر کیاتھا – بیان کے مطابق موید طایع عبدالکریم کو رہائی کے 45منٹ بعد گرفتارکرلیا گیا جبکہ خالد محمود ابوالبھا ء کو جیل کی سلاخوں سے نکلے ابھی چند منٹ ہی گزرے تھے کہ انہیں دوبارہ پس دیوارزنداں کردیاگیا- واضح رہے کہ موید طایع عبدالکریم کو عباس ملیشیا نے 2007ء میں حماس کی ایگزیکٹوفورسز سے تعلق رکھنے کی بناء پر گرفتار کیاتھا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.