• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے حماس کے مزید 05 ارکان گرفتار کر لیے

ہفتہ 22-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel1

مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت –حماس- کے اراکین کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائیوں میں طولکرم اور بیت لحم سے حماس کے 05 پانچ اراکین کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں بعض پہلے بھی عباس ملیشیا کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بیت لحم میں خضرہ کے علاقے میں ایک جامع مسجد پردھاوا بولا اور وہاں پر موجود امام مسجد شیخ سلیمان دعدوع اور قیدیوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے سابق ڈائریکٹر احمد سعید موسیٰ کو گرفتار کرلیا۔ احمد سعید موسیٰ ماضی میں بھی عباس ملیشیا کی جیلوں میں پابند سلاسل رہ چکے ہیں۔ طولکرم میں سرچ آپریشن کے دوران عباس ملیشیا نے حماس کے مقامی رکن عوض یوسف اور شیخ موید کو گرفتار کرلیا۔ دونوں راہنما پہلے بھی عباس ملیشیا کی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ ادھرعباس ملیشیا قلقیلیہ کی رہائشی تین بچوںکی ماں میرفت صبری کو اپریل کےشروع میں گرفتار کیاگیا تھا، اسے تاحال گرفتار رکھاگیا ہے۔ میرفت صبری کو اس کے شیرخواربچے کے باوجود حراست میں رکھاگیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.