• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی

بدھ 16-10-2019
in Uncategorized, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی
35
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آج صبح صیہونی فوج نے فلسطین اور اسرائیل  کو علیحدہ کرنے والی دیوار کے پاس سے گزرنے والے فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین  کے نواحی علاقے دیر العابد میں اسرائیل اور فلسطین کو علیحدہ کرنے والی دیوار کے قریب سے گزرنے والے فلسطینی نوجوان  کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا ہے۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا جس پر اس کو گولی ماری گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں آٹھ فلسطینی باشندوں کو اسرائیلی فوج کی جانب سے علیحدگی کی دیوار کے پاس گولیوں کا نشانہ بنایاجاچکا ہے اور وضاحت میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی باشندے غیر قانونی طورپر اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جس پر فائرنگ کی گئی۔

Tags: جنیندیر العابددیوار علیحدگیصیہونی فوج کی فائرنگفلسطینی زخمی
Share35TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.