• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی ریاست کے کارگو طیارے کی ترکی آمد

پیر 08-02-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے کارگو طیارے کی ترکی آمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خلیجی ممالک کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہا رکرنے والے ملک ترکی میں دس سال بعد صیہونی ریاست کا کارگو طیارہ پہنچا ہے جو کورونا وائرس سے بچاؤکا طبی سامان استنبول ایئرپورٹ سے نیویارک پہنچائے گا۔

صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی زبان کے معروف اخبار یدیعوت آحارنوت میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2010 میں ترکی کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کیلئے انسانی بنیادو ں پر امداد لے کر جانے والے فریڈم آف فلوٹیلا پر اسرائیلی بحریہ کے حملے کے بعد سے تعطل کا شکار تعلقات کے بعد گذشتہ روز اسرائیلی ایئر لائن کا کارگو طیارہ استنبول کے ایئرپورٹ پر اترا۔

واضح رہے کہ ترکی نے خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات اور بحرین کے صیہونی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات پر انتہائی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا جبکہ ترک صدر نے اس پر اپنے سخت مؤقف کا اظہا رکرتےہوئے متحدہ عرب امارات سے اپنا سفیر واپس بلانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیلی طیارہترکی صدرصہیونیئزمفریڈم آف فلوٹیلامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.