• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی حکومت انسانی اعضا کی اسمگلنگ میں ملوث ہے. یورپین اٹارنی جنرل

جمعرات 16-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan-jonathan-ratel-european-union-prosecutor

یورپی یونین کے ایک اٹارنی جنرل نے انسانی بدن کے اعضا کی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کی خبر دی ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے ایک اٹارنی جنرل جوناتھن راٹیل نے کہا کہ اسرائیل کے پاس انسانی بدن کے اعضا کی اسمگلنگ کا ایک بڑا نیٹ ورک ہے۔جوناتھن راٹیل نے جو کوسوو جانے والے یورپی یونین کے قانونی ماہرین کے وفد میں شامل ہیں کوسوو کی ایک عدالت میں یہ مسئلہ پیش کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کوسوو کے سات باشندے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک میں شامل ہیں جو انسانی بدن کے اعضا کی اسمگلنگ کرتے ہیں اور یہ کہ اس نیٹ ورک کے افراد نے مولڈووا ، قزاقستان ، ترکی اور روس سے انسانی بدن کے اعضا کی اسمگلنگ کی ہے۔جاناتھن راٹیل نے کہا کہ جرمنی ، کینیڈا اور پولینڈ سمیت دیگر ممالک اسمگل کئے گئے انسانی اعضا حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.