• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی جیل میں قیدفلسطینیوں کی اہلخانہ سے ملاقات

منگل 17-12-2019
in Uncategorized, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی جیل میں قیدفلسطینیوں کی اہلخانہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 23 فلسطینیوں نے اسرائیل کی ‘رامون’ نامی جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔ ریڈ کراس کے تعاون سےغزہ کے 23 فلسطینیوں نے رامون جیل میں قید 15 فلسطینی اسیران سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صیہونی حکام نے غزہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کو اسرائیل میں داخلے کی اجازت نہیں دی حتیٰ کہ  مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تقریبات میں شرکت کیلئے غزہ کے  مسیحیوں کو مقبوضہ بیت المقدس جانے کی اجازت نہیں دی گی ۔

Tags: رامون جیلصیہونی حکامغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.