• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی آبادکاروں کے  فلسطینیوں کے باغات پر حملے، زیتون کے 200 درخت کاٹ ڈالے

پیر 02-03-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے  فلسطینیوں کے باغات پر حملے، زیتون کے 200 درخت کاٹ ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی فوجیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر زندگی کو ہر طرح سے تنگ کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا جاتا ، گذشتہ تین روز میں صیہونی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے 780 سے زائد زیتون اور دیگر پھلوں کے درخت کاٹ ڈالے۔

مقامی فلسطینی سماجی کارکن عماد دعدوع نے بتایا کہ یہودی شرپسندوں نے ‘فاغور’ کے علاقے میں محمد ابو الکتعہ کے 200 پھل دار پودے تلف کردیے۔اسی طرح یہودی آباد کاروں نے ناصر اسماعیل مرزوق کے زکندح کے مقام پر واقع باغ میں گھس کر 300 پھل دار پودے تلف کردیے۔

گذشتہ جمعرات کو یہودی شرپسندوں نے الیعازر یہودی کالونی کے قریب زیتون کے 200 درخت کاٹ ڈالے جب کہ 80 دیگر پھل دار پودے کاٹے گئے۔ یہ پودے مروان عبدالسلام اور انس فتحی عبدالسلام نامی فلسطینیوں کی ملکیت تھے۔گذشتہ تین روز میں یہودی شرپسندوں نے بیت لحم میں فلسطینیوں کے باغات میں گھس کر کم سے کم 780 پھل دار پودے تلف کیے۔ ان میں 200 پرانے پودے بھی شامل ہیں جب کہ نصف سے زاید پودے زیتون کے ہیں۔

Tags: 'فاغور'صیہونی شرپسندغرب اردنفلسطینیوں کے باغاتیہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.