• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی نسل پرستی پر تنقید کے الزام میں شیخ رائد کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز

اتوار 06-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-raed-salah8 اسرائیل کی ایک فوجی عدالت میں فلسطینی راہنما شیخ رائد صلاح پر قائم مقدمے کی باقاعدہ سماعت آج سے ہورہی ہے، ان پر یہ مقدم007 2 ء میں کی گئی ایک تقریر کے تناظر میں چلایا جارہا ہے جس میں ان پر الزام عائد کیا ہے کہ دو سال قبل کی گئی اس تقریر میں انہوں نے اسرائیل کی نسل پرستی پر تنقید کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کوصہیونی ریاست کے خلاف تشدد پر اکسایا تھا- عرب نشریاتی ادارے’’ الجزیرہ‘‘کی ویب سائٹ پر جاری ایک رپورٹ کے مطابق شیخ رائد صلاح نے اسرائیلی عدالت میں چلائے جانے والے مقدمے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے پوری جرات کے ساتھ مقدمے کا سامنا کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے- رپورٹ میں شیخ رائد صلاح کے نام منسوب بیان میں کہاگیا ہے کہ انہیں اسرائیلی عدالت کے کسی بھی فیصلے سے خیر کی توقع نہیں ، وہ عدالت کا پوری جرات کے ساتھ سامنا کریں گے، عدالت کے کسی اقدام اور فیصلے سے انہیں بہتری کی کوئی امید ہے اور نہ ہی کسی سخت فیصلے سے کوئی خوف لاحق ہے، انہوں نے جو بات 007 2 ء میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنی تقریر میں کی تھی وہ آج بھی پوری جرات کے ساتھ کریں گے- عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ چلاکر انہیں القدس اور مسجد اقصی کے تحفظ کے اصولی موقف سے دستبردار نہیں کیا جاسکتا- واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت مسجد اقصی کے باب المغاربہ کے معاملے پر شیخ رائد صلاح اور ڈاکٹر سلیمان اغباریہ کو ایک دوسرے مقدمے میں مطلوب قراردے چکی ہے، اس مقدمہ کی سماعت بھی رواں ماہ کی چوبیس تاریخ کو قرار دی گئی ہے- الجزیرہ نٹ کے مطابق اسی مقدمے کے تناظر میں اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی کے رہائشی ڈاکٹر سلیمان اغباریہ کو فریضہ حج کی ادائیگی سے روک رکھا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.