• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں متعدد افراد زخمی

منگل 21-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-warplanes12

قابض صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جارحیت میں اضافہ کر دیا گیا ہے. اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب قابض فوج نےغزہ کے شمال اور جنوب میں متعدد فضائی حملے کیے گئے ہیں. ابتدائی اطلاعات کے مطابق قابض فوج کے حملوں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں. مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق قابض فوج نے رات گئے غزہ میں خان یونس شہر میں قادسیہ کے مقام پر القسام بریگیڈ کے ایک ٹھکانے پر ایک میزائل حملہ کیا گیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے خان یونس کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے. دوسری جانب خان یونس میڈیکل و ایمرجنسی سروسز کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ رات گئے قادسیہ کے مقام پر اسرائیل کے میزائل حملے میں دو افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں اسپتال میں طبی امداد کے لیے داخل کیا گیا ہے. ادھر غزہ کے شمال میں اسرائیلی طیاروں نے الشیماء اور ابوصفیہ کے مقامات پر میزائل داغے ہیں، ان دونوں مقامات پر فلسطینی مجاہدین کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے. حملوں میں متعد افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی حتمی تعداد کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا. خیال رہے کہ قابض فوج نے پیر اور منگل کی درمیانی شب میں مجاھدین کے ٹھکانوں کو ایک ایسے وقت میں نشانہ بنایا ہے جب ہفتے کے رات اسرائیلی فوج نے ریاست دہشت گردی میں غزہ میں پانچ فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.