• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کی القسام بریگیڈ کے ٹھکانوں پر بمباری،04 افراد زخمی

بدھ 22-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-warplanes-f-16-2

غزہ کی پٹی پر قابض صہیونی فوج نے بمباری کا سلسلہ تیز کر دیا ہے. تازہ اطلاعات کے مطابق منگل کی شام قابض فوج کے جنگی طیاروں نے شہر کے جنوب میں رفح کے مقام پر القسام بریگیڈ کےتربیتی مرکز پر تین میزائل داغے،جس کے نتیجے میں چار افرادزخمی ہوئے ہیں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے. فلسطینی میڈیکل و ایمرجنسی سروسز کے ترجمان ادھم ابوسلمیہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض فوج نے منگل کی شام رفح بارڈرکے قریب القسام بریگیڈ کے ایک تربیتی مرکز کو نشانی بنایا جس میں نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں. زخمیوں کو غزہ کے ابویوسف اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سےباہر بتائی جاتی ہے. ادھم ابو سلیمہ نے عالمی برادری اور اسلامی ممالک پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے تواتر کے ساتھ ہونے والے فضائی حملوں کا نوٹس لے اور جارحیت کا سلسلہ بند کرائے. ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی صورت حال کے بارے میں او آئی سی کا اجلاس بلانے کے ساتھ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا جائے. خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی فوج کا چوبیس گھنٹوں میں یہ دوسرا حملہ ہے، پیر اورمنگل کی درمیانی شب قابض فوج کی بمباری میں تین فلسطینی زخمی ہو گئے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.