• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی حکومت چین وسکون کے ساتھ نہيں رہ سکے گی : حزب اللہ

جمعہ 27-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hezbollah_logo2

حزب اللہ لبنان نے ایران کی جانب سے فلسطین اور لبنان کی استقامت کی حمایت کۓ جانے کو یورپ خصوصا امریکہ کی ایران دشمنی کی اصل وجہ قرار دیا ہے ۔ حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ محمد یزبک نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کے دوران یورپ کی جانب سے ایران پرڈالے جانے والے دباؤ اور ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو خطرہ ظاہر کۓ جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اس دباؤ اور دشمنی کی وجہ یہ ہے کہ ایران فلسطین اور لبنان کی استقامت کی حمایت کرتا ہے اور تہران قابض صیہونی حکومت کا دشمن ہے ۔ شیخ محمد یزبک نے مزید کہا کہ صیہونی حکومت مشرق وسطی میں چین اور سکون کے ساتھ اپنے آپ کو باقی نہیں رکھ سکتی ہے کیونکہ فلسطین کے کئي ملین افراد ، جن کی سرزمین اور جائیداد پر غاصب حکومت نے قبضہ کر رکھا ہے ، بدستور اپنی آبائي زمین میں واپس پلٹنے کی منتظر ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.