• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صحافی سمیت چار فلسطینی نوجوانوں کا عباس ملیشیا کے ہاتھوں اغواء

منگل 01-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel3 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف عباس ملیشیا کی گرفتاری مہم اپنے عروج پر ہے۔ عباس ملیشیا نے گزشہ دو دنوں میں ایک صحافی سمیت چار فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کیا عباس ملیشیا کی اپنے ہی لوگوں کے خلاف گرفتاری مہم اس بات کی طرف واضح اشارہ کرتی ہے کہ رام اللہ اتھارٹی یہ نہیں چاہتی کہ فلسطین میں مفاہمت کی راہ ہموار ہو۔ وہ کسی نہ کسی بہانے سے اس راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے عباس ملیشیا کی گرفتاری مہم نابلس، قلقیلیہ،ہیبرون اور طولکرم میں زور پکڑتی جا رہی ہے جہاں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے حامیوں کی تعداد آئے روز بڑھتی جا رہی ہے عباس ملیشیا نے دیر الغسین کے علاقے سے صحافی کو اغوا کیا اور نا معلوم مقام کی طرف منتقل کر دیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.