• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شیخ رائد صلاح کے خلاف فیصلہ اسرائیلی ظالمانہ کاروائیوں کی ایک کڑی ہے:ابو طیر

اتوار 17-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mohamed-abu-tir-hamas-lawmaker-in-israeli-jails اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی رکن پارلیمنٹ محمد ابو طیر نے مقبوضہ بیت فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح کے خلاف اسرائیلی فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ الشیخ رائد صلاح کے خلاف فیصلہ اسرائیلی ظالمانہ کارروائیوں کی ایک کڑی ہے جو وہ بیت المقدس کے خلاف کر رہی ہے۔ الشیخ رائد صلاح مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے آخری دفاعی لائن ہیں ۔ محمد ابو طیر نے اسرائیلی جیل سے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی ممالک کو الشیخ رائد صلاح کی ہر طرح سے مدد کرنی چاہیے۔ محمد ابو طیر نے مزید کہا کہ فلسطینی دیہاتوں اور شہریوں پر یہودی آبادکاروں کی دست درازیوں کی بھی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں میں کافی اضافہ ہوا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.