• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شیخ رائد صلاح کی تین ہفتوں کے لیے بیت المقدس میں داخلے پر پابندی عائد

منگل 22-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-raed-salah اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین میں قائم اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح کو صہیونی ریاست کے لیے سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوٓئے ان کے تین ہفتوں کے لیے بیت المقدس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شیخ رائد صلاح کی سرگرمیاں اسرائیل کے امن کے لیے نقصان دہ ہیں، جس کے باعث ان کے مقبوضہ فلسطین سے بیت المقدس کی جانب سفر پر تین ہفتوں تک پابندی رہے گی۔ اسرائیل کو درپیش خطرات تین ہفتوں کے بعد بھی موجود رہے تو پابندی کی مدت میں توسیع کی جائے گی۔ واضح رہے کہ اسرائیل مختلف بہانوں کی آڑ میں شیخ رائد صلاح کے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں آنے پر ماضی میں بھی پابندیاں عائد کرتا رہا ہے۔ دوسری جانب شیخ رائد صلاح اور تحریک آزادی کے دیگر راہنماؤں نے اسرائیلی حکام کے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس پرعمل درآمد سے انکار کر دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.