• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شہید کمانڈر شلبایہ کے خون کا بدلہ لیں گے: القسام بریگیڈ

جمعہ 17-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine11

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے شہید کمانڈر ایاد اسعد شلبایہ کی قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں قاتلانہ حملے میں شہادت کی تصدیق ہے. القسام بریگیڈ نے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو مجاہدین کا خون مہنگا پڑے گا اور القسام بریگیڈ شلبایہ کے قتل کا بدلہ لے گا. خیال رہے کہ جمعہ کی صبح قابض فوج نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں نورالشمس مہاجر کیمپ میں 37 سالہ ایاد شلبایہ کو قریب سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ نے اپنے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دی ہے. طولکرم میں القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے کہ کمانڈر ایاد شلبایہ کی شہادت سے جہاد اور تحریک آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی اور ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا. انہوں نے کہا کہ شلبایہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جہاد اور آزادی کے ایک باب کا آغاز کیا ہے، القسام بریگیڈ کے جانثار اور فلسطینی نوجوان ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آزادی کی تحریک کو جاری رکھیں گے.القسام کمانڈر نے شہید شلبایہ کی حیات و خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایاد شلبایہ تنظیم اور فلسطینی قوم کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھے. جہاد اور آزادی فلسطین کے لیے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا. میدان جہاد میں انہوں نے قابض صہیونی فوج کے خلاف کئی معرکوں میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا. انہوں نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ وہ فلسطینی مجاھدین کے خلاف طاقت کے استعمال کی حماقت ترک کر دے ورنہ اسے اس کی بھاری قیمت چکانا ہو گی. شلبایہ کی شہادت کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ قابض دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے اور مجاھدین بھی اسے اب طاقت ہی کی زبان میں سمجھائیں گے. ان کا اشارہ شہید شلبایہ کا بدلہ لینے کی طرف تھا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.