• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بزرگ شہید

پیر 10-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-farmer

شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے عمر رسیدہ فلسطینی شہری شہید ہو گیا۔ 65 سالہ شاکر قرموط اپنے روز مرہ کے کام میں مصروف تھا کہ صہیونی فوج نے ان پر فائر کھول دیا، سینے پر تین گولیاں لگنے کے سبب بزرگ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ فلسطینی میڈیکل سروسز کے میڈیا کوآرڈینیٹر ادھم ابوسلمیہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو دیے گئے اپنے خصوصی بیان میں بتایا کہ قرموط ایک کسان تھے، وہ اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ فوجی اہلکاروں کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، ان کے جسد خاکی کو بیت حانون کے عودہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر کام کرنے والے فلسطینی مزدور اور کسان آئے روز اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.