• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رفح میں القسام بریگیڈ کے دفتر پر بمباری میں 13 افراد زخمی

بدھ 20-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-explosion

غزہ کی پٹی کے جنوبی ضلع رفح میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عسکری ونگ ’’القسام بریگیڈ‘‘ کے تربیتی مرکز میں ایک شدید دھماکے میں تین بچوں سمیت 13 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی میڈیکل سروسز کے میڈیا کوآرڈینیٹر ادھم ابوسلمیہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا جس میں تین بچوں سمیت کم از کم 13 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو ابویوسف نجار ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان کا علاج جاری ہے، بیشتر زخمیوں کو درمیانے اور معمولی درجے کے زخم آئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تاحال دھماکے کی نوعیت کا معلوم نہیں ہو سکا، فلسطینی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.