• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رام اللہ میں مجاھدین کی تازہ کارروائی میں دو صہیونی زخمی

جمعرات 02-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-settlers-car3

مقبوضہ مغربی کنارے میں منگل کے روز مجاہدین کے ہاتھوں چار یہودیوں کی ہلاکت کے بعد مزاحمتی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے . اطلاعات کےمطابق بدھ کے روز مغربی کنارے کے مرکزی شہر رام اللہ میں مجاھدین کی کارروائی میں کم از کم دو صہیونی زخمی ہو گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق مسلح مزاحمت کاروں نے بدھ کی شام رام اللہ کے قریب”ریمو نیم "شاہراہ پر دو الگ الگ یہودی آبادکاروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی،جس کے نتیجے کم ازکم دو افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے.
الخلیل میں منگل کی شام ہونے والی کارروائی کے بعد 24 گھنٹوں کے اندریہودی آبادکاروں پر فلسطینی مجاھدین کا یہ دوسرا حملہ ہے.
ادھر اسرائیلی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی ویب سائٹ پر جاری تازہ خبر میں میں بتایا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر حملے شاہراہ "ریمونیم ” نمبر 60 کے قریب کیے گئے. حملے میں زخمی ایک شخص کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے.
دوسری جانب قابض فوج نے مجاہدین کی کارروائی کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کرمزاحمت کاروں کی تلاش شروع کر دی ہے، تاہم آخری اطلاعات آنے تک کسی شخص کی گرفتاری کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.