• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے وفود کے بیرونی دوروں نے مزاحمت کے خاتمے کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: مشیر مصری

اتوار 24-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mushir-al-masri4 فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی گروپ تبدیلی و اصلاح کے جنرل سیکرٹری مشیر مصری نے کہا ہے کہ حماس کے وفد کے مختلف ممالک کے دوروں نے مزاحمت اور حماس کی حکومت کو ختم کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے- انہوں نے غزہ میں ایک سیاسی نشست میں کہاکہ غزہ رقبے کے لحاظ سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے- لیکن ثابت قدمی اور عزم کے لحاظ سے بہت بڑا ہے- حماس بین الاقوامی چار رکنی کمیٹی کی شرائط کو تسلیم نہ کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہے- حماس کو اس کے موقف بالخصوص اسرائیل کو نہ تسلیم کرنے کے موقف سے نہیں ہٹایا جاسکتا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.