• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے وفد کی اسرائیلی جیل سے 22 سال کے بعد رہا ہونے والے فلسطینی سے ملاقات اور مبارک باد

اتوار 22-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas-delegation اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا وفد وسطی علاقے زوایدہ میں اسرائیلی قید سے 22سال کے بعد رہائی پانے والے فلسطینی اسیر ’’یونس یوسف حسین ‘‘ کے گھر گیا اور انہیں رہائی پر مبارک باد دی – وفد میں حماس کے علاقائی رہنما،زوایدیہ بلدیہ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین شامل تھے – واضح رہے کہ یونس یوسف حسین کو اسرائیل کے خلاف عسکری کارروائی میں شرکت کرنے پر 31 دسمبر 1987ء کو اسرائیلی فوج نے اغوا کیا- ان کاتعلق فتح سے ہے – ملاقات کے موقع پر حماس کے تعلقات عامہ کے رہنما ایمن ابو سویرح نے کہاکہ حماس اسیران کے مسئلے کو اولین ترجیح دیتی ہے اور وہ ان کی رہائی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے- ایمن ابو سویرح نے فلسطینی اسیران کی ثابت قدمی کو سلام پیش کیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.