• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے بغیر مذاکرات بے نتیجہ رہیں گے: دی اکانومسٹ

جمعرات 09-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas-rally1

برطانوی ہفت روزہ "دی اکانومسٹ” کا کہنا ہے اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کی حمایت کے بغیر واشنگٹن میں ہونے والے پی ایل او- اسرائیل مذاکرات کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اخبار نے ایک صحافی کے حوالے سے لکھا ہے کہ "حماس کے بغیر پی ایل او۔ اسرائیل کے مابین معاہدہ ممکن نہیں کیونکہ فلسطینی تحریک کا کم از کم نصف حصہ حماس میں شامل ہے۔ غزہ کی پٹی کا سارا علاقہ حماس کے زیر کنٹرول ہے۔ برطانوی جریدے نے اسرائیل- پی ایل او براہ راست مذاکرات میں حماس کی شمولیت پر زور دیا۔ اخبار نے مزید کہا کہ مذاکراتی عمل میں حماس کی موجودگی لازمی ہے۔ جس کے بعد اخبار نے فورا اپنا موقف بدلتے ہوئے یہ بھی کہا کہ حماس نے اب تک عالمی برادری کی عائد کردہ تین شرائط کو قبول کرنے سے انکار کر کے خود کو مذاکرات سےدور رکھا ہوا ہے۔ ان تین شرائط میں جنگ بندی، اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنا اور فتح اور اسرائیل کے مابین سابقہ معاہدوں کی پاسداری شامل ہے۔ تاہم مضمون نگار نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ حماس کی جانب سے اس طرح کی شرائط کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.