• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کی صیہونی حکومت کو وارننگ

جمعہ 26-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas10

لسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ مساجد اور اسلامی مقدس مقامات کو منہدم کرنے کی صیہونی سازشوں سے اس غاصب حکومت کی تباہی قریب آجائے گي۔ تحریک حماس کے ایک ترجمان مشیرالمصری نے مسجدوں اور مقدس مقامات کو منہدم کرنے کے صیہونی اقدامات کو مسلمانوں کے خلاف دینی جنگ سے تعبیر کیا اور کہا کہ ان اقدامات سے صیہونی حکومت کی نابودی نزدیک آرہی ہے۔ادھر فلسطین عوامی پارٹی نے بھی اپیل کی ہےکہ فلسطینی عوام کو متحدہو کر مساجد اور مقدس مقامات کو تباہ کرنے کی صیہونی سازش سے مقابلہ کرنا چاہیے۔ قابل ذکرہے صیہونی حکومت نے غرب اردن میں طوباس نامی گاوں پرحملہ کرکے اس گاوں کےباشندوں کو خبردار کیا ہےکہ ان کے مکانات اور مسجد کو عنقریب مسمار کردیا جائے گا۔ مساجد کا انہدام اور اسلامی آثار قدیمہ کی تباہی فلسطینی علاقوں کی یہودی سازی کی کوششیں ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.