• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کا یوم تاسیس، عوام کے جم غفیر کو تقریبات میں شریک کرنے کی تیاریاں

پیر 29-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas18

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے تنظیم کے یوم تاسیس کی تقریبات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں. فلسطین بھر میں اور فلسطین سے باہر مقیم فلسطینیوں کو تاسیسی تقریبات میں زیادہ سے زیادہ شریک کرنے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں.
غزہ میں حماس کے مرکزی مقامی رہ نما اشرف ابو زید نے بتایا کہ یکم دسمبر کو حماس کے یوم تاسیس کے سلسلے میں غزہ میں ایک عظیم الشان جلسے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں. جلسے میں حماس کے ماضی کی تاسیسی تقریبات کے برعکس اس سال عوام کی بڑی تعداد کو شریک کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں. انہوں نے توقع ظاہر کی اس سال حماس کے 23 یوم تاسیس کی تقریبات میں عوام ماضی کے نسبت بڑھ چڑھ کرحصہ لیں گے.
غزہ میں یاسیسی اجتماعات کی تیاریوں کے سلسلہ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اشرف ابو زید نے کہا کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں حماس کے یوم تاسیس کی تقریبات کے سلسلہ میں عوام بھی تنظیم کے رہ نماٶں اور کارکنوں کے ساتھ تیاریوں میں شامل ہے. جس سے یہ امید کی جا سکتی ہے اس بار حماس کے یوم تاسیس کی تقریبات میں عوام بڑھ چڑھ کر شرکت کریں گے.
ایک سوال کے جواب میں حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ میں حماس کے یوم تاسیس کے موقع پر موٹرسائیکل اور کار ریلیاں بھی نکالی جائیں گی. اس کے علاوہ تاسیس جلسے جلوس، سیمینارز اور تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی. فلسطین سے باہر شام اور لبنان سمیت کئی دیگر عرب ممالک میں بھی تاسیسی تقریبات منعقد ہوں گی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.