• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس نے فلسطینیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے مٹھائی بانٹنا شروع کر دی

بدھ 18-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-bike اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مسلسل اسرائیلی جارحیت اور غزہ کیخلاف فلسطینیوں کی استقامت کو سلام پیش کرنے کے لئے اظہار محبت کے طور پر تمام گھروں میں جا کر مٹھائی تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے- اب تک کی سب سے بڑی سماجی مہم کا مقصد غزہ کی پٹی میں خطرناک انسانی بحران کا سامنا کرتے فلسطینیوں کے دلوں پر دستک دیکر انہیں خوشی کا ایک موقع فراہم کرنا اور ان کا غم بانٹنا ہے- حماس کے سینئر رہنما اسامہ المزینی نے صفاء نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اس مہم کا منصوبہ دو سال قبل تیار کیا گیا اور اس سے پہلے غزہ کے شمالی علاقوں اور خان یونس سمیت کئی علاقوں میں اس پر عملدرآمد ہو چکا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.