• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"حماس فلسطینی مصالحت میں سنجیدہ ہے”

اتوار 03-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-8 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) فلسطینی اختلافات کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہے اور وہ فلسطینی انتشار کاخاتمہ چاہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سامی ابو زھری نے القدس ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی آئینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے فتح کو مصالحتی معاہدے پر دستخط کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس کسی سے بھی ڈکٹیشن نہیں لیتی ہے ان کی جماعت فلسطینی عوام کے مفاد کیلئے کام کررہی ہے او ر اس کا ہدف فلسطینی عوام کی امنگوں پر پورا اترنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.