فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما ڈاکٹر یونس اسطل نے کہا کہ ان کی جماعت انتخابات سے خوفزدہ نہیں ہے- حماس شفاف انتخابات چاہتی ہے- ڈاکٹر یونس اسطل نے اخباری بیان میں کہا کہ حماس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے- غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد فلسطینی عوام میں حماس کی مقبولیت میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوا ہے- فتح کی طرف سے حماس کے خلاف پروپیگنڈے سے حماس کو فرق نہیں پڑنے والا
غزہ: القدس بریگیڈ کے مجاہد نے صیہونی فوج کے اسنائپر کا شکار کرلیا
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القدس بریگیڈز کا کہنا ہے کہ اس کے اسنائپر نے صیہونی دشمن ...
Read more