• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گی: بردویل

ہفتہ 23-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-salah-al-bardawil-one-of-hamass-senior-leaders اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی گروپ کے ترجمان ڈاکٹر صلاح بردویل نے کہا ہے کہ حماس فلسطینی مصالحت کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے- انہوں نے ایک سیاسی نشست میں کہا کہ اختلافات کا خاتمہ فلسطینی عوام کا مطالبہ ہے- حماس ہمیشہ اسرائیل کے خلاف قومی وحدت کے قیام کے لیے کوشاں رہی ہے – ڈاکٹر صلاح بردویل نے اسرائیل کیخلاف ثابت قدمی پر غزہ کے عوام کی تعریف کی – انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے فلسطینی عوام کی بہادری دیکھی ہے- ڈاکٹر صلاح بردویل نے واضح کیا کہ حماس اپنے اصولوں پر سودہ نہیں کرے گی – اسرائیل کو کسی صورت میں تسلیم نہیں کیا جائے گا- اسرائیلی جارحیت فلسطینی عوام کے حوصلے اور عزم کو شکست نہیں دے سکتی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.