• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حرم ابراہیمی کو یہودی آثار قدیمہ میں شامل کرنا عصر حاضر کا سب سے بڑا تاریخی فراڈ ہے

منگل 23-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ibrahimi-mosque فلسطینی علماء نے حرم ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ میں شامل کرنے کے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے- ’’علماء لیگ فلسطین‘‘ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کا فیصلہ عصر حاضر کا سب سے بڑا جھوٹ اور فراڈ ہے- اسرائیلی حکومت کا اقدام امت مسلمہ کے حکمرانوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کو صہیونی پنجے سے بچانے کے لیے اقدامات کریں اور اسرائیل کو اسلامی مقدسات کے خلاف جرائم کی اجازت نہ دیں- فلسطینی علماء نے اسرائیلی اقدام کے خطرات سے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ حرم ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد کو یہودی ورثہ قرار دینا اسلامی مقدسات پر قبضے کا مقدمہ ہے- آزاد دنیا کو وقت گزر جانے سے پہلے متحرک ہونا چاہیے- یہودی خواہشات صرف حرم ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد پر قبضے پر ہی نہیں رکیں گی- صہیونی جماعتوں کے مسجد اقصی کو شہید کرنے کے عزائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.