• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جمعہ کے خطبات میں امیر قطر کو ملامت کرنے کی فتحاوی ہدایات جاری

بدھ 26-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas-and-sheikh-hamad-bin-khalifa-qatari-emir21

قطر کے عرب ٹی وی چینل ’’الجزیرہ‘‘ کی جانب سے مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کے اسرائیل کے ساتھ خفیہ معاہدوں کی دستاویز منظر عام پر لانے کے بعد فلسطنیی اتھارٹی کے مشتعل وزیر اوقاف ھباش نے خطباء کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ جمعۃ کے خطبات میں قطر اور امیر قطر کو ملامت کا نشانہ بنائیں۔ مغربی کنارے کے متعدد خطباء نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ سلام فیاض کی سربراہی میں ناجائز حکومت کے وزیر اوقاف محمود ھباش کی جانب سے ٹی وی چینل ’’الجزیرہ‘‘ اور امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کو سب و شتم اور ملامت کا نشانہ بنائیں اور ان پر فتنہ پروری اور دروغ گوئی کر کے فلسطینی اتحاد پارہ پارہ کرنے کے الزامات بھی لگائے جائیں۔ واضح رہے کہ قطر کے خلاف مذمتی مہم چلانے سے پہلے قطری چینل ’’الجزیرہ‘‘ نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے مابین خفیہ معاہدوں پر مبنی 1600 خفیہ دستاویز جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، خفیہ معلومات کے افشا کا یہ سلسلہ تین روز سے جاری ہے، جس سے اتھارٹی کو سخت ہزیمت کا سامنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.