• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جارج گیلوے کی قیادت میں غزہ کے لئے تیسرا امدادی قافلہ لندن سے روانہ

پیر 07-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

george-galloway-british-mp1 غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لئے کوشاں عوامی کمیٹی نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کی سربراہی میں غزہ کے لئے تیسرے امدادی قافلے کا خیرمقدم کیا ہے- یہ قافلہ غزہ کے لئے امدادی سامان لے کر لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے سے روانہ ہو گیا ہے- جو 27 دسمبر 2009ء کو غزہ پہنچے گا- ’’عوامی کمیٹی برائے انسداد ناکہ بندی ‘‘کے سربراہ جمال خضری نے کہا ہے کہ برطانو ی امدادی قافلے کا غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر غزہ پہنچا اس بات کی دلیل ہے کہ کوئی تو ہے جس کو غزہ یاد ہے اور وہ اہلیان غزہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے- اس امدادی قافلے سے غزہ میں محصور فلسطینی عوام کے حوصلے بلند ہوں گے- ان کی ثابت قدمی مزید مستحکم ہوگی- جمال خضری نے غزہ سے اظہار یکجہتی کرنے والوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ راستے میں قافلے میں شریک ہوں اور محصور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کریں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.