• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ثالثی کے نتیجے میں عباس ملیشیا نے حماس رہنما کو رہا کر دیا

جمعہ 21-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-mohammed-ghazal-the-prominent-hamas-leader-in-the-west-bank1

محمود عباس کی وفادار ملیشیا نے مغربی کنارے میں معروف حماس رہنما ڈاکٹر محمد غزال کو جمعرات کے روز رہا کردیا ،انہیں نابلس شہر میں بدھ کو اپنے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق نابلس کی ایک معزز اور غیر جانبدار شخصیت کی ثالثی کے نتیجے میں یہ رہائی عمل میں آئی ہے۔دمشق سے حماس نے ایک بیان بھی جاری کیا تھا جس میں ڈاکٹر غزال کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹر غزال کی حفاطت کی ذمہ داری عباس انتظامیہ پر عائد ہے ۔بیان میں سیاسی بنیا دوں پر گرفتار کئے گئے لوگوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.