• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تحریک انتفاضہ نے اسرائیل کے تکبر کو خاک میں ملا دیا

بدھ 09-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

intefadah اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے میڈیا ایڈوائزرعبداللطیف قانوع نے کہا ہے کہ تحریک انتفاضہ اول اور دوئم نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطینی عوام کا واحد انتخاب مزاحمت ،جہاد اور ثابت قدمی ہے- پتھروں سے شروع کی گئی تحریک نے قابض اسرائیل کے تکبر و غرور کو خاک میں ملا دیا – انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ تحریک انتفاضہ نے ثابت کر دیا کہ فلسطینی عوام کے حقوق کی واپسی مزاحمت سے ممکن ہے- مذاکرات بے سود ہیں- اسرائیل طاقت کی زبان سمجھتا ہے- عبداللطیف قانوع نے ذکر کیا کہ فلسطینی عوام آج انتفاضہ کے آغاز کی یاد گار منا رہی ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.