• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بے گناہ فلسطینی رہنما کی رہائی، عباس ملیشیا کا عدالتی فیصلہ ماننے سے انکار

پیر 21-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel35 vعباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے ضلع جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطین کے معروف رہنما اور روضہ الایمان سکول کے ڈائریکٹر عصام الشلبی کی رہائی کے عدالتی فیصلے کو دیوار پر دے مارا۔ الشلبی کو 50 روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ عباس ملیشیا نے یہ جاننے کے باوجود کہ الشلبی کو پہلے بھی متعدد مرتبہ اغوا کیا جا چکا ہے انہیں حراست میں لے لیا تھا جس پر ان کے خاندان نے اس ماہ کی چودہ تاریخ کو رام اللہ کی عدالت سے ان کی رہائی کا فیصلہ حاصل کیا۔ تاہم عباس ملیشیا نے عدالتی فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور الشلبی تاحال عباس ملیشیا کے کسی نامعلوم عقوبت خانے میں موجود ہیں۔ اس موقع پر الشلبی خاندان کا کہنا تھا کہ عباس ملیشیا نے پچاس روز قبل الشلبی کو اغوا کرنے کے دن سے اب تک ان کی اہلیہ کو ان سے ملاقات بھی کرنے نہیں دی۔ ہمیں شلبی کے بارے میں ہر طرح کی معلومات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ پچاس سالہ شلبی کو جنین کیمپ سے اغوا کیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.