• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس کو یہودیانے کے خطرناک منصوبے کا انکشاف

جمعہ 12-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-aqsa-mosque16 اسلامی و عیسائی کمیٹی برائے دفاع مقدسات نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے پچاس ہزار گھر بنائے جانے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ اسلامی و عیسائی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حسن خاطر نے مغربی کنارے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کا خطرناک ترین منصوبہ ہے۔ یہ منصوبہ بین الاقوامی برادری ، امریکا، چار رکنی بین الاقوامی کمیٹی اور ہر اس ملک کی توہین ہے جو قیام امن کیلیے کام کر رہے ہیں۔ حسن خاطر نے مزید کہا کہ تمام گھر فلسطینی شہریوں کے اراضی پر تعمیر کیے جائیں گے۔ اسرائیلی حکومت بیت المقدس کے نبالا، بیت اکسا، حنینا،شعفاط، بیت ساحور، حزما، بیت جالا، جبل ابو غنیم کے قصبوں اور شیخ جراح کے محلوں میں فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پچاس ہزار گھروں کی تعمیر کا منصوبہ مختلف مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کے مقدمے میں لکھا گیا ہے کہ قدیم بیت المقدس کی گلیوں اور محلوں کے نام عربی کی بجائے یہودی رکھے جائیں گے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.