• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیت المقدس کو 2020ء تک مکمل طور پر یہودی شہر بنانے کا منصوبہ

ہفتہ 06-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

quds21 ”اسلامی عیسائی کمیٹی برائے نصرت بیت المقدس و اسلامی مقدسات ”نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے بیت المقدس کو 2020ء مکمل طور پر یہودیانے کامنصوبہ تیار کرلیا ہے۔ اس سازش کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پندرہ ارب امریکی ڈالر مالیت کی رقم مختص کی گئی ہے ۔ اسلامی و عیسائی کمیٹی کی طرف سے خبررساں ادارے ”القدس پریس ” کو جاری بیان میں کہاگیاہے کہ منصوبے کے مطابق بیت المقدس کے گرد یہودی آبادیوں کو شہر میں شامل کیا جائے گا اور فلسطینی شہریوں کی زمینیں غصب کی جائیں گی ۔ اب تک 660ایکڑ اراضی غصب کی جاچکی ہے ۔ منصوبے کے مطابق ساحلی علاقے کے 40ہزار یہودی آبادکاروں کو بیت المقدس منتقل کیا جائیگا۔ اس منصوبے کا مقصدبیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے تناسب کو کم کرناہے ۔ منصوبے کے مطابق 2020ء تک شہر میں یہودیوں کا تناسب 88فیصد تک پہنچا دیا جائے گا جبکہ شہرکو اس کے اصلی مکینوں یعنی عربوں سے خالی کردیا جائے گا۔ اسلامی عیسائی کمیٹی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل سے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کرائے اور شہر کو یہودی بنانے کی سازشوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.