• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بحری بیڑے پراسرائیلی حملے کی امریکا کی طرف سے حمایت

جمعہ 04-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_joe-biden-american-vice-president1

امریکا نے غزہ کے محصورین کے لیے امدادی سامان لے کر آنےوالے یورپی امدادی بحری بیڑے پراسرائیلی فوج کے حملے اور بیس افراد کی ہلاکت پراسرائیل کو”بری الذمہ” قرار دیتے ہوئے اس جارحیت کی حمایت اور اسرائیل کی سلامتی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ جمعرات کے روز ایک ٹی وی انٹرویو میں نائب امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا کہ "اسرائیل کو غزہ کی طرف بڑھنے والے تمام جہازوں کی تلاشی لینے یا انہیں روکنے کا حق حاصل ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کا یہ تاثر بھی درست ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ امدادی جہاز پر میزائل اور جنگی سامان ہی لوڈ نہ کر رکھا ہو۔ مسٹر بائیڈن نے بحری بیڑے کی انتظمیہ کو واقعہ پر مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ قافلے کی انتظامیہ کو اسرائیلی ہدایت کے مطابق عمل کرنا چاہیے تھا۔ اسرائیل نے امدادی جہاز کے لیے روٹ واضح کیا تھا لیکن جہاز کی انتظامیہ نے اس روٹ کی پابندی کے بجائے اپنی مرضی کا راستہ اختیار کیا۔ ادھر بدھ کے روز جنرل اسمبلی میں امدادی جہاز پراسرائیلی حملے میں صہیونی حکومت کی مذمتی قرارداد میں یہ کہ کر مخالفت کی تھی کہ اسرائیل کو واقعہ کا مجرم قرار دینے کا فیصلہ ” قبل از وقت ہے” امریکا اس کی حمایت نہیں کرسکتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.